Tuesday 5 April 2011

عمرحیات کا محل

چینیوٹ شہر میں عمرحیات کا محل دنیاوی کاریگروں  میں بے مثال ہے۔
اسے بنانے والے وہاں... بسنے سے پہلے ہی اللہ کو پیارے ہوگئے۔
کچھ عرصے کے بعد اکلوتے بیٹے کی شادی ہوئی اور وہ (ایک دن سب کو جانا ہے کہ اصول پر﴾
۔۔۔
شادی کے دوسرے دن ہی اللہ کو پیارا ہوگیا۔

اس محل میں واقع دو قبریں ہمارے لئے عبرت کا مقام ہے۔

No comments:

Post a Comment